VITAMIN C facewash

VITAMIN C facewash

Rs 1,500.00

Rs 1,600.00

SCS Vitamin C Face Wash 🧡👇🏻

🟠 جلد کو گہرائی سے صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔
🟠 جلد کی قدرتی چمک (Natural Glow) بڑھانے میں معاون ہے۔
🟠 ڈل اور بے جان جلد کو تازگی بخشتا ہے۔
🟠 رنگت کو زیادہ روشن اور یکساں دکھانے میں مدد دیتا ہے۔
🟠 اضافی آئل، گرد اور میل کو صاف کرتا ہے۔
🟠 جلد کو نرم، ہموار اور فریش محسوس کرواتا ہے۔
🟠 اینٹی آکسیڈنٹ سپورٹ فراہم کر کے جلد کو تروتازہ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
🟠 روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے۔ 🧡