SCS  Glow skin facewash

SCS Glow skin facewash

Rs 1,599.00

Rs 1,499.00

SCS Glow Face Wash کے فوائد 🌼👇🏻
🌼 جلد کو گہرائی سے صاف کرنے میں مدد کرتا ہے۔
🌼 جلد کو قدرتی گلو (Natural Glow) دینے میں معاون ہے۔
🌼 ڈل اور بے جان جلد کو تازگی بخشتا ہے۔
🌼 اضافی آئل، گرد اور میل کو صاف کرتا ہے۔
🌼 جلد کو نرم، ہموار اور فریش محسوس کرواتا ہے۔
🌼 رنگت کو زیادہ روشن اور یکساں دکھانے میں مدد دیتا ہے۔
🌼 روزانہ استعمال سے جلد صاف اور شاداب نظر آتی ہے۔
🌼 ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں ہے۔

Optional